Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ایم احسان شمشی کی جانب سے گٹ ٹو گیدر پروگرام کا انعقاد*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_131074

سیل آئی ایس پی کے چیف جنرل منیجر ایم احسان شمشی کی ملازمت کے دوران اپنی ذمہ داریوں کو بحسن وخوبی انجام دے کر 30 نومبر 2024 کو سبکدوشی پر انہوں نے اتوار کے دن برن پور کے فرینڈس آف اسپورٹس کا ایک Get together پروگرام کا انعقاد کیا جس میں یو پی سنگھ، ای ڈی انچارج ایچ آر، شسمیتا رائے، ای ڈی، ایچ آر درگاپور ، بنود کمار، سی جی ایم انچارج، ٹاؤن سرویسیس، ایس کے سنہا، ڈائریکٹر پرنسپل برن پور ریور سائیڈ اسکول، کملندو مشرا، وائس پریزیڈنٹ ہیلتھ ورلڈ، آسنسول کے علاوہ سابق اور موجودہ اسپورٹس مین، اسپورٹس آفیشیل اور اسپورٹس اسٹاف موجود رہے۔ نظامت محفوظ الحسن مونو نے بڑے ہی عمدہ طریقے سے کیا۔ اس پروگرام میں سبھوں نے شمشی صاحب کے کاموں اور ان کے دفتر کی نفاست، سیل آئی ایس پی کے اسپورٹس اور اسپورٹس شبعہ کو ترقی کے منازل تک پہنچانے اور اسپورٹس سے حد درجہ لگاؤ کا ذکر کیا۔ اس تقریب کے اختتام پر شمشی صاحب نے تمام شرکاء کو مومنٹو کا تحفہ پیش کرنے کے ساتھ ہی شکریہ ادا کیا۔ اس موقعے پر شاندار ظہرانہ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔