Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*برن پور اسٹیڈیم میں 5 اے سایڈ فٹ بال ٹورنامنٹ میں بی او ایف نے چمپین شپ کا خطاب جیت لیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*برن پور 24 جون : 5 اے شاید ڈیپارٹمنٹل فٹ بال ٹورنا منٹ 2022میں ڈبلیو آر ایم نے 4-3 گول دیکر بی او ایف (آپریشن) کو شکست دے کر ٹورنا منٹ میں چمپین شپ کا خطاب جیت لیا۔ ڈبلیو آر ایم اور بی او ایف کے درمیان میچ بڑا دلچسپ رہا۔ دونوں ٹیمیں بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ دونوں ٹیموں نے میچ کے مقررہ وقت میں برابر رہے ۔ پھر رایے بریکر میں بھی فیصلہ نہیں ہو سکا ۔ ساین ڈیتھ میں ڈبلیو آر ایم نے جیت حاصل کی ۔ اس موقعے پر مہمان خصوصی ایسکو اسٹیل کے ڈائریکٹر انچارج ویجندر پرتاپ سنگھ نے کیک لگا کر کھیل کا آغاز کیا ۔ مذکورہ میچ میں فاتح ٹیم ڈبلیو آر ایم کو ٹرافی اور پانچ ہزار نقد اور رنر ٹیم کو ٹرافی و تین ہزار نقد دیے گئے ۔*