Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*جینکس پریمیئر لیگ 2025 سیشن 3 فائنل مقابلے کامیابی سے ہمکنار*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_131072

آسنسول : جینکس پریمیئر لیگ 2025 سیشن 3 فائنل مقابلے کے سلسلے سے لیگ کے کنوینر پرنندو چودھری سے ملی جانکاری کے مطابق کیڈس ٹیم میں ہراٹ ٹیم فتحیاب جبکہ سچن ٹیم ونر رہی۔ دوسرے وومنس مقابلے میں جینکس ٹائیٹن ٹیم فتحیاب ہوئی جبکہ جینکس کوئین وونر رہی۔ تیسرے مقابلے منس میں جینکس ورئیر فاتح اور جینکس کپیٹل رنرس رہے۔ اس کھیل میں کیڈس آف دی سیریز جئے کوری ، ومین آف دی سیریز سمرن جیت کور اور مین آف دی

سیریز سنجیو سنگھ ہوئے ۔