Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*شبیر چس اکاڈمی کے زیر اہتمام شطرنج مقابلے کا انعقاد کیا گیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_131072

شبیر چس اکاڈمی کے زیر اہتمام اردو اسکول کیمپس جامع مسجد روڈ برن پور میں شطرنج مقابلے کا انعقاد کیا گیا جسے چار گروپ میں منقسم کر بوائز 10 سال سے زائد گروپ، 10 سال سے کم گروپ، لڑکیوں اور نوجوانوں کا ایک ایک گروپ مقابلہ کرائے گئے۔ چاروں گروپ میں کل 30 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ہر گروپ میں اول،دوم اور سوم مقام حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو سند اور انعامات دیئے کئے اور تما شرکاء کھلاڑیوں کو سند دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔ اول مقام حاصل کرنے والوں میں شیخ شارق، سارتھک سنہا، خدیجہ انجم، وینایا اگروال کے نام شامل ہیں۔ اس مقابلے میں سب سے کم عمر تقریباً دو سال چند مہینے کی بچی انابیہ ناز بھی شامل ہوئیں۔