Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول مارواڑی مہیلا کمیٹی کی جانب سے آسنسول کلب میں ساؤن میلہ اور مختلف النوع پروگرام کا انعقاد*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول 3 جولائی : آسنسول مارواڑی مہیلا کمیٹی کی جانب سے آسنسول کلب میں ساؤن میلہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں خواتین کے ذریعے تیار کردہ مختلف النوع سامانوں کی نمایش اور فروخت کے علاوہ کھانے کے سامانوں کے کل 30 اسٹال لگائے گئے تھے ۔۔



اس میلے کا افتتاح آسنسول کارپوریشن کے چیئرمین امر ناتھ چٹرجی نے شمع روشن کر کے کیا ۔ اس موقعے پر راکیش کیڈیا ، رابندر پکاری ، نریش اگروال کے علاوہ سمیری کی صدر نیدھی پکاری ، کنوینر گنج اگروال اور کمیٹی کی ڈھیروں ممبران موجود رہیں ۔ اس میلے میں بچے اور بچیوں کے لئے ڈرائنگ مقابلے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں بہت سارے بچے اور بچیوں نے حصہ لیا ۔ ان لوگوں کے درمیان انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔