*کھڑگپور مشن لیبنگ اسکول اور KVBDO کے اشتراک سے آج بروز سنیچر بتاریخ 30.09.2025 کو صبح 9بجے، Mission living Schoool پانچبڑیا وارڈ نمبر 4 میں ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔*
اس کیمپ کا انعقاد شری الوک راے سر کی سرپرستی میں کیا گیا۔ کہ اس تقریب میں عوام بالخصوص نوجوانوں کی پرجوش شرکت دیکھی گئی۔ خون عطیہ دینے والوں کی ایک لمبی تعداد موجود تھی لیکن ان میں سے صرف 60 لوگوں نے ہی اپنا خون عطیہ کر پائے۔
اس پروگرام میں کئی معززین کو مدعو کیا گیا تھا جن میں کاونسلر ڈی بسنتی، روپیش باسو، سیلیندر سنگھ۔ جاوید احمد خان، عاطف رحمان، ایس اے خان، اے ڈی برمن، محمد مشتاق، نام قابل ذکر ہیں۔
خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کرکے اسکول انتظامیہ نے سماج میں ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ اس تقریب میں ائے مہمانان نے اسکول ہذا کے انتظامیہ کو اس عظیم خدمات اور تعاون کو اعتراف کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔ آخیر میں اس کیمپ کو کامیاب بنانے والے اراکین کو اسکول کی جانب سے مومیمٹو سے نوازا گیا اور انکا شکریہ ادا کیا گیا۔

A blood donation camp was organized today on Saturday, 30.09.2025 at 9 am at Mission Living School, Panchbaria Ward No. 4, in collaboration with Kharagpur Mission Living School and KVBDO.
The camp was organized under the patronage of Shri Alok Rao Sir. The event witnessed enthusiastic participation of the public, especially the youth. A large number of blood donors were present but only 60 of them were able to donate their blood.
Many dignitaries were invited to this program, including Councilor D. Basanti Rupesh Basu, Sailendra Singh, Javed Ahmed Khan, Atif Rehman, SA Khan, AD Burman, Muhammad Mushtaq.
By organizing the blood donation camp, the school administration has set a great example in the society. The guests who came to this event congratulated the school administration for this great service and cooperation.
The members who made the camp a success were awarded mementos by the school and thanked.








