Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*یوتھ فورم کے جانب سے ایک وفد نےکھڑگپور ڈی آر ایم شری للت موہن پانڈے کو انکے دفتر میں ملاقات کی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_16908288

کھڑگپور یوتھ فورم کا مقصد انسانی سماج کی ترقی اور ایک بہتر کل بنانے کے لئے رہا ہے۔ یوتھ فورم اسی مقصد کی حصولیابی کے لئے سرکاری و غیر سرکاری محکموں سے اپنا ربط بنائے رکھتی ہے تاکہ عوام سے جوڑے بینادی ضرورت کو مہیا کرانے میں اگر کوئی دشواری در پیش آتی ہے تو وہ ان دفتروں سے رجوع کرکے کے اسکا حل نکال سکے۔ اسی آشنا میں یوتھ فورم کے جانب سے ایک وفد نےکھڑگپور ڈی آر ایم شری للت موہن پانڈے کو انکے دفتر میں ملاقات کی۔ اس وفد میں ادارے کے چیف ایڈوائزر شری آے ڈی برمن اور سکریٹری جناب شاہد احمد خان علاوہ مکیش کمار ،ڈی کنتی، پی شانتا راو نے بھی شامل تھے ۔ یوتھ فورم کے اس وفد کو ڈی آر ایم شری للت موہن پانڈے نے بہت گرم جوشی سے استقبال کیا۔ فورم نے اپنے ادارے کی جانب سے ایک مومنٹو اور Certificate of Appreciation کھڑگپور ڈی آر ایم کے اعزاز میں پیش کیا ۔یوتھ فورم یہ اعزاز ڈی آر ایم کھڑگپور کو انکے بہترین عوامی تعلقات اور خدمات کے لئے نوازا ہے۔ آدھے گھنٹے کی اس ملاقات میں فورم کے سکریٹری جناب شاہد احمد خان نے ان سے ریلوے سے جڑے بہت سے خدمات پر تبادلہ خیال کیا اور ریلوے کی جانب سے عام لوگوں کو اور بہتر سہولیات کس طرح فراہم کی جاسکے اس پر توجہ مبذول کرائی۔ کھڑگپور ڈی آر ایم شری للت موہن پانڈے نے فورم کے وفد کو یہ یقین دہانی کرائی کہ انکے اُفس کی جانب سے جہاں تک ہوسکے گا لوگوں کے لئے سہولیات مہیا کرائی جائے گی۔ انہوں یہ امید ظاہر کی کہ عام لوگ بھی ریلوے کے ساتھ تعاون کریں گے۔

 

The aim of Kharagpur Youth Forum is to create an ideal society and make a better tomorrow. To achieve this goal, the Youth Forum maintains its links with government and non-government departments so that if there is any difficulty in providing basic needs to the people, they can approach these offices and get a solution. In this regard, a delegation from the Youth Forum called on Kharagpur DRM Shri Lalit Mohan Pandey at his office. The delegation included the Chief Advisor of the organization Shri A.D. Burman and Secretary Shri Shahid Ahmed Khan, besides Mukesh Kumar, D.Kunti P. Shanta Rao. The Youth Forum delegation was warmly welcomed by DRM Shri Lalit Mohan Pandey. The Forum presented a memento and Certificate of Appreciation to DRM Kharagpur on behalf of its organization. The Youth Forum has awarded this to DRM Kharagpur for his excellent public relations and services. In this half-hour meeting, the Secretary of the Forum, Mr. Shahid Ahmed Khan, discussed with him many services related to railways and drew attention to how the railways can provide better facilities to the common people. DRM Kharagpur, Shri Lalit Mobin Pandey assured the Forum delegation that his office would provide facilities to the people as far as possible.