*اسلامی نیا سال کے موقع پر
جشن یاد حسین و فاروق اعظم کا نفرنس*
______________________________
اڈیشا دھامنگر شریف، پٹھان محلہ میں 17جون 2026 بمطابق یکم محرم الحرام 1448ھجری بروز بدھ کو اسلامی نیا سال کے موقع پر جشن یاد حسین و فاروق اعظم کا نفرنس بڑے ھی ادب واحترام کے ساتھ منایا گیا، بعد نماز عصر حضرت بڑے خان غازی بابا علیہ الرحمہ کا قل شریف ہوا، بعد نماز عشاء جلسہ کی شروعات تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، جلسہ کی سرپرستی نبیراحضور مجاہد ملت شہزادہ حضرت حبیب ملت حضرت علامہ مولانا محمد حبیب رضا حبیبی صاحب قبلہ متولی و سجادہ نشیں خانقاہ قادریہ حبیبیہ نےفرماںی، صدارت میں ہمدرد قوم ملت الحاج ڈاکٹر محمد صادق صاحب حبیبی، خصوصی خطاب میں مفکر ملت حضرت علامہ مولانا محمد شہادت حسین مصباحی صاحب قبلہ حضرت علامہ مولانا مفتی مشکور علی حبیبی صاحب و حضرت علامہ مولانا مبارک حسین مبارک صاحب کٹک، شعراکرام میی شمسی تبریز صاحب و شعبان رضا حسانی صاحب اور شاید رضا حبیبی صاحب، نقیب جلسہ حضرت مولانا شہاب الدین مجاہدی صاحب، اس کے علاوہ مقامی علماء کرام نعت خواں حضرات بھی شامل تھے، آخر میں صلوٰۃ سلام کے بعد جلسہ احتتام ہوا میں اپنی جانب سے بی ، کے ، جی ، کمیٹی و پٹھان محلہ کے تمام باشندوں مبارک باد پیش کرتا ہوں محمد تاج الدین حبیبی دھامنگر شریف










