Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ضلع پچھم مدناپور میں ایک قابل نئے ڈی ایم کی تعیناتی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

کھڑ گ پور : اطلاع ملی ہے کے ضلع پچھم مدناپور میں ایک ایسے نئے ڈی ایم صاحب جناب خورشید علی قادری کی تقرری ہوئی ہے جو کہ نہایت ملنسار ہیں ہر ایک کے دکھ درد کو سنتے بھی ہیں اور انہیں حل کروانےکی کوشش بھی کرتے ہیں جہاں وہ ایک قابل آفسر ہیں تو وہیں وہ ایک اچھے انسان بھی ہیں انکے اندر انسانیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے افسران کو ایسا ہی ہونابھی چاہئے جو دکھی لوگوں کی فریاد رسی کرے انکے دکھ درد کو پاٹےجس سے ان کا اور ان کے ڈیپارٹمنٹ کا اور حکومت کا نام روشن ہوتاہے اور لوگوں کی دعائیں بھی اس پر سایہ فگن ہوتی ہیں بتایا جاتاہے کہ موصوف اس سے قبل دارجلنگ میں تھے اور وہاں بھی انہوں نےکافی نام پیدا کیا! اور اب انکی تعیناتی ضلع پچھم مدنا پور میں ہوئی ہے اور سبھوں کو یہ امید ہےکہ موصوف یہاں بھی کمزوروں اور نا توانوں کی خدمت کرتے ہوئے اپنا نام روشن کرینگے!