Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*پیٹھا کیاری ہیلتھ سنٹر کی جدت کاری کے لئے 52لاکھ روپئے کا دیا فنڈ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

سالان پور : پاور گریڈ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹیڈ مائتھن نے نجی فنڈ سے قریب 52لاکھ روپئے جاری کرکے روپ نرائن پور پیٹھا کیاری ہیلتھ سنٹر کا نیا باؤنڈری وال کی تعمیر کرایا ہے.اسکے علاوہ اس ہیلتھ سنٹر میں مختلف ضروریات کے سامان,اے سی اور آنکھوں کی جانچ کے آلات اور آپریشن تھیٹر کی جدت کاری کاانتظام بارابونی کے رکن اسمبلی اور آسنسول کارپوریشن کے مئیر بدھان اپادھیا نے کیا.اس دن انکے ہمراہ پاور گریٍڈ آف انڈیا مائتھن شاخ کے ڈی جی ایم انجنی کمار,بی ایم او اوایچ سبرتو سیٹ,بی ڈی او دیبوانگن بسواس,پنچایت سمیتی سبھا پتی کیلاش پتی منڈل,سماجی خدمتگار بھولا سنگھ ودیگر موجود موجودرہے.
بدھان اپاھیا نے بتایا کہ مائتھن پاور گریڈ علاقیکے عوام کی ترقی کے لئے اپنے فنڈ سے قریب 52لاکھ روپئے خرچ کرکے پیٹھا کیاری ہیلتھ سنٹر کی جدت کاری اور ترقی کے مختلف انتظام کیا ہے.میں اس کے لئے پورے عوام کی جانب جانب سے ان لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں.اسی موقعے پر پاور گریڈ کے افسر انجنی کمار نے نیبتایا کہ اس ہیلتھ سنٹر سے ہمارے پاور گریڈ کے ملازمین بھی مستفیض ہواکرتے ہیں.کسی بھی ضرورت یاپریشانی کے وقت ہم لوگ یہاں دوڑے چلے آتے ہیں.اس لئے ہم لوگوں کی بھی ذمہ داری ہے ہیکہ ہم لوگ اس ہیلتھ سنٹر کی ترقی کے بارے میں سوچیں.اس موقعے پر روپ نراٰن پور پنچایت کے پردھان ارپنا داس,نائب پردھان سنتوش چودھری بھی موجود رہے.