Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول اجتماع میدان میں بچوں کے لیے بنے گا پارک*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول: شمالی آسنسول ریل پار،نزد کرما تیرتھا بلڈنگ، ڈاکٹر بی سی رائے روڈ سے متصل خالی سرکاری زمین کو بچوں کے لیے وقف کر نے کے مقصد سے منگل کے دن کارپوریشن کی جانب سے اس کی پیمائش کی گئی۔
آسنسول کارپوریشن کے ڈپٹی میئر سید وسیم الحق نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ مذکورہ زمین پر کارپوریشن پارک بنانے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ بچے وہاں کھیل کود سکیں۔ اس کے لیے زمین کی چہار دیواری کی جائے گی۔ چہار دیواری کے اندر بچوں کے لیے ایک وسیع و عریض پارک بنایا جائے گا جہاں ان کے لیے دلچسپی اور تفریح کے سامان مہیا کرائے جائیں گے۔

Latest News