آسنسول : آسنسول و اطراف میں جمعرات کی دو پہر اچانک آندھی اور زور دار بارش کے ساتھ ہی اولہ گرنے سے جہاں شدید گرمی سے صنعتی حلقہ کے لوگوں کو راحت ملی وہیں طوفان اور بارش سے سڑک کنارے کے کئی درخت زمین بوس ہوگئے ، کے مقامات پر شادی کا پنڈال اور کہیں دیوار گری۔ تا دم تحریر بجلی کھمبا کرنے سے بجلی سپلائی بھی بند ہے۔
Post Views: 183










