*دھامنگر شریف میں دادا پیر حضور حامد رضاکا 86 واں عرس مقدس منایا گیا*
______________________________
*دھامنگر شریف** حضور مجاہد ملت کے پیر مرشد شہزادہ اعلی حضرت حضور حجتہ الاسلام حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ مفتی محمد حامد رضا خان قادری رضوی علیہ الرحمۃ رضوان کا عرس مقدس حضور مجاہد ملت کے حولی شریف میں, شہزادہ حضور حبیب ملت حضرت علامہ مولانا سید محمد حبیب رضا حبیبی صاحب قبلہ متولی وسجادہ نشین خانقاہ حبیبیہ کی سرپرستی میں روایتی شان و شوکت کے ساتھ ہر سال کی طرح اس سال بھی بتاریخ 29 اکتوبر 2026 بروز جمعرات بعد نماز عشاء منایا گیا نعت و منقبت کےبعد صلوٰۃ و سلام پڑھا گیا آپ کا قل شریف تھک رات 10 بجے کر 35 منیٹ پر ہؤا مقرر خصوصی کی حیثیت سے حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی محمد حنیف حبیبی صاحب قبلہ نے حضور حجتہ الاسلام و حضور مجاہد ملت پر مدلل گفتگو کی ،اس نورانی محفل میں دارالعلوم مجاہد ملت کے جملہ طلبہ و اساتذہ کرام نے شرکت کی حضرت مولانا مفتی رفیق اللہ ازہری، حضرت مولانا مفتی محمد مشکو علی حبیبی ،قاری محمد فاروق رضوی، حافظ محمد فیروز عالم مصباحی، نعت خوانوں میں ، مولانا محمد صیف الدین نظامی، شاہ محمد جمال الدین حبیبی، محمد تاج الدین حبیبی نے جھوم جھوم کر نعت و منقبت پڑھی، عرس کی نگرانی حضرت مولانا سید مصطفیٰ رضا حبیبی نےکی حاضرینِ بزم مولانا طاہر الدین حبیبی، الحاج مولانا غلام مصطفی حبیبی، حافظ الحاج غلام علی حبیبی، مولانا الیاس، حبیبی مخدوم حبیبی، وغیرہ وغیرہ بھی شامل تھے آخر میں لنگر کا بھی انتظام کیا گیا تھا* اس کے علاوہ دھامنگر شریف کے مختلف محلوں میں بھی آپ عرس مبارک منایا گیا خاص کر پٹھان محلہ میں حضرت مولانا سید رضا حبیبی و حضرت مفقیر ملت مولانا محمد شہادت حسین مصباحی نے شرکت فرمائی
میرے خواجہ کی رحمت ہے میرے لب پر طرانہ ہے
رضا کے فیض کا دریا مجاہد کا گھرانہ ہے










