Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

دلسوز خبر

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

دلسوز خبر
حافظ و قاری اور با صلاحیت امام شیخ ابراہیم مرحوم صاحب، بانی دیو گاؤں مسجد، رائرنگ پور ضلع باریپدہ کا آج 30 اکتوبر بعد نماز جمعہ اتکل ہسپتال ،بھونیشور میں انتقال پرملال ہوگیا ہے۔ موصوف بہت ہی نیک اور متقی و پرہیزگار تھے، مسلک اعلیٰ حضرت کے پاسبان تھے اپنے علاقے میں حضور حبیبِ ملت علیہ الرحمہ کے ذریعہ ایک نئی مسجد کی سنگِ بنیاد رکھے اور آخری وقت تک سنیت پر قائم رہے
حضرت حافظ صاحب قبلہ مرحوم کے تعلق سے یہ بات معلوم ہوئی کہ گزشتہ جمعہ، نماز کی تیاری کے لئے غسل کرنے جارہے تھے راستہ میں کسی اجنبی گاڑی نے دھکے دیکر جائے واردات سے راہِ فرار اختیار کر گیا مگر حافظی صاحب قبلہ کو فوراً اتکل ہسپتال بھونیشور لایا گیا مگر مشیت الٰہی کچھ اور تھی کہ ڈاکٹروں کے لاکھ کوششوں کے با وجود موصوف کو روک نہ سکے۔
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے حبیب مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مرحوم حافظ صاحب قبلہ کو غریقِ رحمت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین بجاہ النبی المختار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
دعا گو :- محمد جابر حسین رضوی، بھونیشور

Latest News

Related News