Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*داڑھی بنانے کے پیسے مانگنے پر اسلحہ دیکھایا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : گرمنٹ کے اپر دھوڑا میں واقع ہئیر کٹنگ سیلون میں داڑھی بنانے کے پیسے مانگنے پر ایک شخص نے سیلون والے رنجیت ٹھاکر کو اسلحہ دکھایا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ ملی جانکاری کے مطابق ملزم پری ار پور کا باشندہ بتایا گیا ہے ۔ اسے مقامی لوگوں کی مدد کے پکڑ کر آسنسول نارتھ تھانہ پولس کے حوالے کیا گیا۔