Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*دھرمتلہ میں منعقدہ شہید دیوس کو کامیاب بنانے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں رضا کار و حامی کولکاتا کے لئے روانہ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول 21 جولائی: کولکاتا کے دھرمتلہ میں منعقدہ شہید دیوس کے جلسہ کو کامیاب بنانے کےلئے پورے آسنسول اور آس پاس علاقہ کے ہزاروں ترنمول رضاکار اور حامی مختلف ذرائع سے روانہ ہوئے ۔ 21 جولائی میں دھرمتلہ کے تاریخی جلسہ میں ترنمول رہنما و بنگال کی شیرنی شریمتی ممتا بنرجی کے پورے ملک کے عوام کو متحد ہونے کی للکار اور 2024 میں مرکز کی بھاجپا سرکار کو تخت سے بے دخل کرنے کی آواز سننے کے لئے پہنچے



Latest News