Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*زیورات کی دکان پر 2 خواتین نے ہاتھ کی صفائی دیکھائی، دکاندار کواپنی باتوں میں الجھا کر 80000 مالیت کا بالا لے کر فرار*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

رانی گنج : رانی گنج کے سی آر روڈ علاقہ میں واقع بالا جی جولیری دکان میں دو خواتین نے زیور خریدنے کے بہانے چوری کی واردات انجام دیا۔دکان کے مالک نے بتایا کہ آج صبح دو خواتین دکان پر اءیں۔انہوں نے کان کی بالی دیکھانے کے لیے کہا۔ان سے بجٹ پوچھا تو انہوں نے 35000روپیے بتایا۔دکاندار نے کہا کہ اس بجٹ میں انکی دکان میں کوئی کان کی بالی نہیں ہے۔اس پر دونوں خواتین نے دیگر چیز دیکھانے کی خواہش ظاہر کی۔دکاندار کا کہنا ہے کہ جب وہ انکی مطلوبہ چیز نکالنے کے لیے پیچھے مڑے اسی وقت خواتین نے ایک بالا پر ہاتھ صاف کردیا۔بالا کی قیمت 80000 روپیے بتائی جارہی ہے۔اسکی جانکاری پولس کو دی گئی ۔پولس معاملہ کی چھان بین میں جٹ گئی ہے۔