Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*سڑک حادثے میں سیل آئی ایس پی کے 4 ملازمین زخمی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : جمعرات کی صبح تقریباً 6 بجے بی این آر کے قریب درگا پور سے برن پور سیل آئی ایس پی میں اے شفٹ ڈیوٹی کرنے کے لیے 6 ملازمین بس کے ذریعے برن پور آرہے تھے ۔اسی درمیان بس بی این کے نزدیک ڈیوائڈر سے ثکرا گئی جس میں 4 ملازمین شدید طور پر زخمی ہوگئے ۔انہیں سٹی اسکین کے لیے بھیجا گیا ہے۔اس حادثے میں زخمی ہونے والے ملازمیں میں کنگسک چٹرجی، کمار بسواجیت منڈل، اوما دے، سوکانتو دیب ناتھ، تو ین منڈے اور توسار کانتی داس کے علاوہ ڈرائیور بھی شامل ہیں۔