برن پور 18 جولائی: 21 جولائی کے شہید دیوس میں دھرمتلہ میں منعقدہ عام جلسہ میں شرکت کیلئے آسنسول (ٹاؤن) ترنمول کانگریس کی جانب سے برن پور تر بینی موڑ سے ایک ریلی نکالی گئی جو پورے شہر میں گشت لگا کر تربینی موڑ پر اختتام پذیر ہوا ۔ اس ریلی میں بلاک صدر لکھن ٹھا کر ، کونسلر اشوک ردرا ، سونا گپتا ، ڈاکٹر دیباشیش سرکار ، شیبا نند باؤری ، کہکشاں ریاض کے علاوہ بھرت داس و دیگر ترنمول رضاکار کافی تعداد میں موجود رہے ۔





Post Views: 105










