آسنسول 21 جولائی: کولکاتا کے دھرمتلہ میں منعقدہ شہید دیوس کے جلسہ کو کامیاب بنانے کےلئے پورے آسنسول اور آس پاس علاقہ کے ہزاروں ترنمول رضاکار اور حامی مختلف ذرائع سے روانہ ہوئے ۔ 21 جولائی میں دھرمتلہ کے تاریخی جلسہ میں ترنمول رہنما و بنگال کی شیرنی شریمتی ممتا بنرجی کے پورے ملک کے عوام کو متحد ہونے کی للکار اور 2024 میں مرکز کی بھاجپا سرکار کو تخت سے بے دخل کرنے کی آواز سننے کے لئے پہنچے











Post Views: 160










