برن پور: سیل آئی ایس پی کارخانہ کے اندر حادثہ میں دو مزدور شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ ملی جانکاری کے مطابق سیل آئی ایس پی کے سنٹر ڈیپارٹمنٹ ملازمین پرسنجیت داس اور رابندر ساہا کی بائیک اور ڈمپر میں ٹکر سے دونوں شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ ان دونوں کو درگاپور کے مشن اسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔




Post Views: 111










