برن پور : وارڈ نمبر 98 مہیلا ترنمول کانگریس دفتر میں آسنسول دکھن مہیلا ترنمول کانگریس کی بلاک صدر اور وارڈ نمبر 98 کی کونسلر کہکشاں ریاض نے وارڈ کے سینکڑوں بچوں اور بچیوں کے درمیان یم اطفال کا جشن منایا ۔ اس موقعے پر مہیلا ترنمول کانگریس کی درجنوں خواتین موجود رہیں ۔ کیک کاٹے گئے اور بچوں اور بچیوں کے درمیان کیک، بسکٹ اور ٹافی تقسیم کئے گئے۔

Post Views: 136










