Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*کھڑگ پور میونسپلٹی میں چیر مین کا ہوا انتخاب !

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

کھڑگ پور : یہاں کی میونسپلٹی جو کافی دنوں سے بغیر چیرمین کے کام کو انجام دے رہی تھی جس میں کافی دشواریوں کا سامنا تھا خداخدا کرکے وہ مسلہ حل ہوا اور ایک نئی چیر پرسن محترمہ کلیانی گھوش کا انتخاب عمل میں آیااورسارے کونسلروں نے ان پراتفاق کیا واضح رہے کے پہلے کے چیرمین مسٹر دیپک سرکارکو کونسلروں کی ناراضگی کی وجہکرچیر مین کے عہدے سے ہٹنا پڑا جسکے سبب کافی دنوں تک میونسپیلٹی بغیر کسی چیر مین وائس چیرمین کے ذریعے چلتی رہی جس سے بہت سارے کام پورے نہیں ہوپائے کام چلاؤ چیر مین کے طورپر وائس چیرمین جناب طیمور علی خان صاحب نے اپنی بساط اور عہدے کے اعتبار سے بہت ہی اچھا کام کیا تاھم جو خاص چیرمین کے عہدے کا کا م ہے وہ نہیں کرسکتے تھے بہر حال کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے اور چیرمین کے عہدے پر محترمہ کلیانی گھوش چیر پرسن بنائی گئیں!