پیغام جشن عید میلاد انبی
————————————
آج12ربع الاول سر کار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں تشریف لانے کا دن ہے۔ساری دنیا کیلے یقینا آج کا دن خوشی اور شادمانی کا ہے۔
بنی نوح انسان کی راہ نمایٔ کیلے خدا نے انبیا کا جو سلسلہ حضرت آدم سے شروع کیا تھا وہ اپنے آخری اور پیارے نبی پر ختم کر دیا۔جب آدم کی تخلیق کیلے مٹی بھی اکھٹا نہی کی گی تھی تب بھی آپ نبی تھے
حضور کی طرز زندگی پوری انسانیت کے ہر شعبے کی راہ نما ی کے لیے ایک کامیاب نمونا ہے۔
آج ہم سبھوں کو مصطفی کی عظمت دلوں میں قایم رکھ کر انکی سیرت اور کردار پر بابند ہونے کیلے عہد کرنا چاہیے۔زندگی کے ہر شعبے میں سنت مصطفی کو اپنا کر اسلام کے آفاقی پیغام کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔
مساوات،انصاف ،صلہ رحمی،کو قایم کرنا۔غریب مسکین کی مدد کرنا۔والدین پڑوسی اور رشتہ داروں کا حق ادا کرنا۔یہ تمام عمل دنیا کو امن وسلامتی کی طرف لے جاتی ہے اور یہی سلامتی وامن والا نظام مصطفی کو اور میرے رب کو مطلوب ہے
(محمد صابر اسمعیل،سیتارامپور ۔ضلع پچھم بردوان)










