Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*انڈال میں میگا فٹبال ایونٹ کا انعقاد، مقامی اور باہر کے کھلاڑیوں کے درمیان ایک دوسرے کو شکست دینے کی جنگ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_16777216

انڈال : ہر سال کی طرح اس سال بھی انڈال میں بنگال اسپورٹنگ کلب کے احاطے میں دو روزہ فٹبال مقابلہ نعمان میموریل کپ کا انعقاد کیا۔ یہ مقابلہ 8 اور 9 جولائی کو منعقد کیا گیا ۔
میچ کے آغاز میں کھلاڑیوں کا تعارف کراتے ہوئے انڈال بلاک کے کرما ادھیش چھوٹے خان نے کہا کہ انڈال میں فٹ بال کا جذبہ اپنے عروج پر ہے اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وسائل کی کمی کے باوجود انڈال کے کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ریاستی سطح پر شہر کا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں۔ پہلا میچ باپی کلٹی اور ماں گنگا مدن پور کے درمیان کھیلا گیا جس میں باپی کلٹی نے فتح حاصل کی۔ دوسرا میچ نبی نگر رانی گنج اور رحیم آباد انڈال کے درمیان کھیلا گیا جس میں رحیم آباد انڈال نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں کامیابی حاصل کی۔ اس موقع پر انڈال پنچایت کے سرکردہ پنچایت ارکان ناچندر بھانو، گڈو چورسیا، انڈال مہیلا مورچہ کی پرتیما مکھرجی، سنگیتا بسواس وغیرہ موجود تھیں۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کا سہرا بنگال اسپورٹنگ کلب کے ممبران حاتم تائی، اشرف قریشی، نوشاد عالم اور گڈو، ارمان خان، عمران خان، آواز خان، پرویز خان، طارق، افسر، تبریز انصاری، سلیم، منیر شامی، امین خان، سرور، صغیر، توصیف خان، مکمل پنچایت ممبران ، عبدل سمد اور حاتم وغیرہ موجود تھے ا

Latest News

Related News