مدرسہ چشتیہ وخواجہ غریب نواز مسجد کمیٹی محلہ بودھا شہر آسنسول کے زیر اہتمام یک روزہ عظیم الشان مصطفیٰ جان رحمت کانفرنس وجشن دستار حفظ قرآن کریم مورخہ 15 فروری 2025بروز سنیچر بعد نماز عشاء منعقد ہونے جارہا ھے جس میں ملک کے مشہور علماء ومشائخ اور شعرائے کرام کی تشریف آوری ھوگی خصوصاً خطیب الھند سلطان الواعظین حضرت علامہ محمد شریف الحسن صاحب ھوڑہ مغربی بنگال ، خطیب کشمیر حضرت علامہ حافظ وقاری محمد نوشاد عالم صاحب قبلہ اشرفی مدظلہ العالی شہر برن پور ، خطیب کینیڈا مقرر شیریں مقال حضرت علامہ مولانا محمد عیسیٰ مصباحی صاحب قبلہ رضوی مدظلہ العالی خطیب الھند حضرت علامہ مولانا ظفر القادری صاحب خطیب غوثیہ بیت الحسنات مسجد آسنسول، پیر طریقت حضرت علامہ مولانا محمد قاسم علی صاحب رضوی مدظلہ العالی خانقاہ رضویہ نوریہ پہاڑ پور حضرت علامہ مفتی محمّد نعیم الدین صاحب برکاتی مصباحی جامع مسجد برن پور حضرت علامہ مولانا محمد سراج الحق صاحب رضوی صدر مدرس مدرسہ جامع العلوم برن پور حضرت علامہ قاضی محمد رستم علی صاحب نوری سری پور فخر القراء حضرت قاری محمد نثار احمد صاحب رضوی خطیب وامام مصدی محلہ مسجد آسنسول حضرت علامہ مولانا صغیر احمد صاحب مصباحی بانکا بہار ،مولانا محمد انور رضا صاحب قاری محمد آصف رضا صاحب رضوی حضرت مولانا محمد زین العابدین صاحب رضوی حضرت مولانا نثار احمد صاحب مصباحی کلٹی حضرت مولانا ابراہیم شمسی صاحب مہتمم رضائے غوث حضرت حافظ واعظ الحق صاحب بنالی حضرت حافظ غلام قادرصاحب آسنسول حضرت مولانا محمد صدام حسین صاحب آرزو نعیمی حضرت قاری نہال صاحب قاری محمد مظفر حسین صاحب رضوی مولانا ارشد سعدی صاحب مولانا معین الدین صاحب دلدار نگر حضرت مفتی اکرام حسین صاحب قادری مولانا ضمیر الدین صاحب رضوی مولانا محمد جسیم الدین صاحب رضوی قاری محمد مجاہد حسین صاحب رضوی مولانا نسیم القادری صاحب حضرت حافظ محمد فرید صاحب قادری مولانا جسیم صاحب آسنسول جناب محمد فیروز صاحب مولانا تنویر صاحب مولانا شھادت حسین صاحب مولوی ربیع الاسلام صاحب بلبل باغ مدینہ حضرت قاری عبد الرؤف صاحب رضوی رحمت نگر برن پور مداح خیر الانام قاری محمد شہباز صاحب اشرفی آسنسول جبکہ جلسے کی سرپرستی غیظ المنافقین حضرت علامہ حافظ محمد اسحاق صاحب اشرفی مدظلہ بانی مدرسہ رضائے غوث آسنسول اور قیادت مفتی شہر آسنسول حضرت علامہ مفتی محمّد سعود عالم صاحب مصباحی خطیب وامام خواجہ غریب نواز مسجد بودھا آسنسول اور صدارت خادم اہلسنت حضرت حافظ محمد مبین احمد صاحب حبیبی برن پور اور نقابت حضرت حافظ محمد شمشیر رضا صاحب رضوی آسنسول فرمائیں گے لہذا عاشقان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپیل ھیکہ اس نورانی وروحانی کانفرنس میں شرکت فرماکر اپنے نہا خانہ دل کو منور کریں
۔۔۔۔اسمائےگرامی۔خوش نصیب فارغ التحصیل حفاظ کرام۔۔۔۔۔۔
حافظ محمد عادل عطاری صاحب گیا بہار ۔۔
حافظ محمد شہزادہ عطاری صاحب آسنسول بنگال
حافظ محمد یاسر خان دیو گھر جھاڑکھنڈ
حافظ محمد منور سمستی پور بہار
حافظ عبد المنان صاحب چھپرہ بہار

















