Honoring meritorious students means recognizing and motivating their achievements and talents. rewarding talents inspires children to move ahead in their lives. Abiding by the social service, some social workers of Kharagpur came forward to honour the meritorious students who passed madhyamic amd ICSC exam 2025 with distinction.
Under the leadership of Javed Ahmad Khan and Shalendra Singh and others members like Anis Rahman, jhonty Singh reached to the homes of students of Class X and XI who recently passed exams and rewarded them with gifts and bouquets. Students belonging to Urdu Medium, namely Fatima Nuasheen, Ashish Khan Saliha khatoon Eram Parween Neha Khatoon got rewarded by the Javed Ahmed Team. Apart from Urdu medium Hindi, Bengali and English medium students were also rewarded. Indrajeet Paul, Debojeet Paul, and Subhadeep Santra who belong to Inda Boys School and Sohini Mukherjee, Sayantika Pal, Sushama Sahoo and Joyeta Marik of Inda Girls School were the meritorious students who got recognition. Sameha Shahnawaz of St Joseph School was also appreciated for her achievement in ICSC exam with first division.
طالب علموں کی کامیابیوں اور صلاحیتوں کو پہچاننا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ان بچوں کو انکی زندگی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہیں۔ سماجی خدمت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے، کھڑگپور کے کچھ سماجی کارکنان ان ہونہار طالب علموں کو اعزاز دینے کے لیے آگے آئے جو بچے 2025 کے مدھیامک و آئی سی ایس سی کے امتحان میں امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔ جاوید احمد خان اور شلیندر سنگھ اور انیس رحمٰن جیسے دیگر اراکین کی قیادت میں، جھونٹی سنگھ دسویں اور گیارہویں جماعت کے طلباء کے گھر پہنچے جنہوں نے حال ہی میں امتحانات پاس کیے اور انہیں تحائف اور گلدستے سے نوازا۔ اردو میڈیم سے تعلق رکھنے والی طالبات یعنی فاطمہ نوشین، آشیش خان صالحہ خاتون ارم پروین نیہا خاتون کو جاوید احمد کی ٹیم نے انعامات سے نوازا۔ اردو میڈیم ہندی کے علاوہ بنگالی اور انگلش میڈیم کے طلبہ کو بھی انعامات سے نوازا گیا۔ اندراجیت پال، دیبوجیت پال، اور سبھادیپ سنترا جو انڈا بوائز اسکول سے تعلق رکھتے ہیں اور اندا گرلز اسکول کی سوہنی مکھرجی، سیانتیکا پال، سشما ساہو اور جوئیتا مارک وہ ہونہار طالب علم تھے جنہوں نے امتحان میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ سینٹ جوزف سکول کی سمیحہ شاہنواز کو بھی ICSC امتحان میں فرسٹ ڈویژن کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے پر انعامات سے سرفراز کرکے انکی حوصلہ افزائی کی گئی