
#صدارت: سلمان رضوی
#مہمان خصوصی ارشاد احمد وارث
#مہمان خاص اشتیاق احمد عرف لالو
شری راجیش سنہا جی
سنی رائین
اور عابد حسین گاندھی
مہمان اعزازی حاجی انیس, امین اکیلا اور قیس راجا
# نظامت سرفراز چاند
# تاریخ: ۱۵,اگست ۲۵ شام سات بجے
# بمقام شائینگ بک ڈپو مین روڈ برواڈیہ گریڈیہہ
#/زیر اہتمام “فروغ ادب” گریڈیہہ
# اظہار تشکر امین اکیلا
——————————————
#شرکاء/شعراء:
پروفیسر مہیش امن, تصور وارثی, جاوید حسین جاوید, سرفراز چاند, سلیم پرواز, آزاد رضوی, نظام الدین ظہوری , اکرام الحق ولی, راشد جمیل,صدام حسین صدام, وسیم انصاری,اور مختار حسینی بھی شریک تقریب رہے۔
پروگرام رات دس بجے تک چلا
پروگرام کو کامیاب بنانے میں سلمان رضوی, بلال حسینی قیس راجا کا بھرپور تعاون رہا !
آخر میں “فروغ ادب” کے بانی آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اگلے پروگرام تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ۔





























