Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*خاتون وکیل کے ساتھ چھیڑ خانی کے الزام میں 4 گرفتار*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

درگا پور محکمہ عدالت کی ایک خاتون وکیل کے ساتھ چھیڑ خانی اور قتل کی کوشش کے الزام میں درگا پور تھانہ پولس نے 4 لوگوں کو گرفتار کیا۔گرفتار شدہ افراد کے نام وکرم منڈل، جنید شکیل، متھلیش یادو اور امن علی ہے۔جانکاری کے مطابق امن علی بدھان نگر کے ایک ہوٹل کا مالک ہے ۔اس ہوٹل میں پہلے بھر غیر قانونی سرگرمیوں کے الزامات لگے تھے ۔اتوار کے دن ملزمین کو درگا پور محکمہ عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت کی جج دیب کلپا سرکار نے امن علی اور متھلیش یادو کو 5 دنوں کی پولس ریمانڈ میں بھیج دیا اور بقیہ 2 ملزمین کو عدالتی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا۔درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا کہ الگ الگ طریقوں سے اس معاملہ کو واپس لینے کا دباءو بنایا جارہا ہے اور شکایت گزار کے پریوار کے خلاف جھوٹے معاملات درج کرنے کی دھمکی دی جارہی ہے۔