Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*برن پور بھارتی بھون کے نزدیک ڈایمنڈ سرکس کا آغاز ، آرٹسٹوں کے کھیل سے ناظرین خوش*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

برن پور 22 اگست : برن پور بھارتی بھون کے نزدیک ڈائمنڈ سرکس سوموار کو باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے ۔اس سرکس میں مختلف کھیل دکھائے گئے ہیں جسے سرکس میں موجود لوگوں نے کافی پسند کیا ہے ۔ یہاں تک کہ جوکر کے کھیل نے بھی بچوں کو خوب ہنسایا- گرچہ اب سرکس میں جانور نہیں رکھے جاتے ہیں لیکن آرٹسٹوں کے کھیل سے ناظرین خوب خوب لطف اندوز ہویے ۔ یہ سرکس 5 ستمبر تک جاری رہے گا۔اسنسول میونسپل کارپوریشن وارڈ نمبر78کے کونسلر اشوک رودرا تقریب میں موجود تھے۔