رحمانی-30 ایکسلینس پروگرام کے تحت پورے ہندوستان میں میڈیکل ،انجنیرنگ اور چارٹر اکاونٹس کی تیاری کے لیے ایک داخلہ ٹسٹ لیتا ھے ۔ جو 5جنوری ۔2026 بروز اتوار اسنسول کے مصدی محلہ اردو فری پرائمری اسکول میں منعقد ہو ا۔جس میں رانی گنج ،پنڈیسور , کلٹی اور آسنسول کے طلباوطالبات نے شرکت کی ۔یہ ٹسٹ سوالات میتمتکس ،فزکس،کیمسٹری بایولوجی ،مینٹل ابیلیٹی اور اسلامیات سے پو چہے گے ۔یہ ٹسٹ کل 360 مارکس کا تھا ۔ایک سوال 4مارکس کا تھا اور غلط جواب پر 1 مارکس کا ٹے جائے گے ۔اس ٹسٹ میں انبجیلیٹر کے طور پر اسکول کے اسیٹنٹ ٹیچر محمد سجاد عالم و فرحان صاحب نے اپنا تعاون پیش کیا ۔
Post Views: 85










