Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول میں آر پی ایف نے ٹرین میں چھاپہ ماری کرکے کافی مقدار میں بیر ضبط کیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*آسنسول 15 جون : ٹرین کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے شراب کی تسکری میں آر پی ایف نے کافی مقدار میں شراب ضبط کیا ہے لیکن کسی کی گرفتاری نہیں ہوی ہے ۔ آسنسول ڈیویژن کے سنیر ڈیویزنل کمانڈنٹ چندرا موہن مشرا نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر شالیمار پٹنہ کے ایس 5 کوچ میں چھاپہ ماری کرکے بیر ضبط کی گئی* ۔