Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*کراٹے کلب کے زیر اہتمام ٹریننگ حاصل کرنے والوں کو بیلٹ و سند کا تحفہ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

: اوکیناوا شورین ریو شو کیکن کراٹے ایسو سی ایشن آسنسول کا بیلٹ گریڈنگ اختتام پذیر ہوا۔اتوار کے دن کلیان پور میں 20 طلبہ جو کراٹے کی تربیت حاصل کر رہے تھے،انکا امتحان منعقد ہوا۔طلبہ نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوءے کامیابی حاصل کی۔موقع پر کراٹے ٹرینر پردیپ پرشاد اور امر کمار مہتو کی نگرانی میں یہ امتحان منعقد ہوا۔ٹرینر نے تربیت پانے والے طلبہ کی حوصلہ افزاءی کی۔امر کمار نے تمام گارجین کا شکریہ ادا کیا۔امتحان میں کامیابہونے والے طلبہ کو بیلٹ اور سند سے سرفراز کیا گیا۔