آسنسول : پچھم بردوان ترنمول کانگریس (مائینوریٹی سیل) کی جانب سے جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقعے پر جلوس محمدی کے استقبال کے لئے آسنسول بسٹن بازار موڑ پر کیمپ لگائے گئے جس میں ضلع مائینوریٹی کے ضلع صدر سید محمد افروز اور ان کے رفقاء نے جوش و خروش کے ساتھ جلوس میں شامل افراد کے درمیان مٹھائی ،شربت اور پانی تقسیم کر ایک بڑے اور عمدہ دینی و سماجی خدمات کو انجام دیا ۔ اس کیمپ میں آسنسول میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر ابھجیت گھٹک ، چیئرمین امرناتھ چٹرجی، ایم ایم آئی سی گرو داس چٹرجی کے علاوہ کئی کاؤنسلر اور سماجی شخصیتوں نے شرکت کی۔








Post Views: 320








