Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ایف کے گروپ کو دبئی کے عالمی پراپرٹی شو میں شرکت کی دعوت*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ایف کے گروپ کو دبئی کے عالمی پراپرٹی شو بورڈ میں شامل ہونے کے لئے آفیشیل دعوت نامہ ملا ہے۔ اس کی جانکاری ایف کے گروپ کے چیئرمین اینڈ منیجنگ ڈائریکٹر فیروز خان ( ایف کے) نے ایک پریس ریلیز کے ذریعہ دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایف کے گروپ ہندوستان کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی اپنے کاروبار کو پھیلا رہا ہے۔ اسی لئے ایف کے گروپ کو دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں 27 فروری سے 29 فروری تک ہونے والے عالمی پراپرٹی شو میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔ مذکورہ شو میں دنیا بھر سے ڈیولپر، ریل اسٹیٹ کمپنیاں شامل ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ایف کے گروپ مذکورہ شو میں شامل ہو کر اپنے کاروبار کو مزید بڑھائیں گے جس سے روزگار کے مواقع بھی کھلینگے۔