Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*وارڈ نمبر 26 میں سید وسیم الحق کی جانب سے اجتماعی دعوت افطار کا انعقاد کیا گیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : آسنسول میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر و وارڈ نمبر 26 کے کاؤنسلر سید وسیم الحق کے زیر اہتمام شگون کمیونٹی ہال،نزد بی ایس یو پی کالونی، ریل پار میں جمعہ کی شام اجتماعی دعوت افطار کا انعقاد کیا گیا جس میں آسنسول کے ایم پی و آسنسول پارلیمانی حلقہ کے ترنمول کانگریس امیدوار شترو گھن سنہا، آسنسول میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی میئر ابھجیت گھٹگ ، ایم ایم آئی سی گرو داس چٹرجی، شیبانند باؤری اور ایک درجن سے زائد کاؤنسلر کے علاوہ رانی گنج کے سابق ایم ایل اے سہراب علی، پچھم بردوان ضلع ترنمول کانگریس اقلیتی کمیٹی کے ضلع صدر محفوظ الحسن، ریاستی ترنمول کانگریس اقلیتی کمیٹی کے سید محمد افروز ، مکہ اپارٹمنٹ کے مالک عطاء اللہ خان و ترنمول کانگریس کے سیکڑوں رضاکار ، حامی اور مقامی مرد و خواتین نے شرکت کی