Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*سیل آئی ایس پی انتظامیہ نے مخدوش کوارٹروں کو ڈھانے کا سلسلہ شروع کیا

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_2

برن پور سیل آئی ایس پی انتظامیہ نے رانگا پاڑہ کے مخدوش اے بی ٹائپ کوارٹر کو توڑنے کا کام شروع کردیا ہے۔ ایسکو انتظامیہ نے 6 ماہ قبل ہی مخدوش بلاکس کے صدر دروازے پر نوٹس لکھ کر کوارٹر کے مکینوں کو خالی کرنے کی ہدایت کی تھی۔ اب خالی کوارٹروں کو ڈھانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے ۔