Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*مختار حسینی کو اردو ادب میں ان کے خدمات کے لئے عالمی ایوان اردو دبئی کی جانب سے معتبر “خادم ریختہ ایوارڈ” 2025 سے نوازا گیا ہے*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

_پریس ریلیز_

فروغ ادب گریڈیہہ جھارکھنڈ  کے بانی مختار حسینی  کو اردو ادب میں ان کے خدمات  کے لئے عالمی ایوان اردو دبئی کی جانب سے معتبر “خادم ریختہ ایوارڈ” 2025 سے نوازا گیا ہے !
یہ پورے گریڈیہ کے لئے فخر کا لمحہ ہے !
اس سے قبل بھی 2021 میں بھی جناب حسینی  کو یہ ایوارڈ دیا جا چکا ہے !

اس ایوارڈ کے ملنے سے فروغ ادب کے تمام عہدیداروں اور اراکین میں خوشی اور جوش و خروش کا ماحول ہے۔ سب نے جناب حسینی  کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں !

مختار حسین نے کہا، “یہ اعزاز میرے لئے توانائی بخش ثابت ہوگا اور میں عالمی  ایوان ادب کے صدر احسن نذیر اکمل  صاحب اور اہتمام کمیٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں !

Latest News