# صدارت: الحاج انیس احمد صاحب
# مہمان خصوصی ڈاکٹر سمیر چودھری
# مہمان خاص غلام سرور نواب
# نظامت سرفراز چاند
# تاریخ: 11,اکتوبر 25 شام سات بجے
# بمقام دفتر “فروغ ادب“ کے سامنے سر سید احمد اسٹریٹ برواڈیہ گریڈیہہ
# زیر اہتمام “فروغ ادب” گریڈیہہ
# زیر تعاون – رائل کلب

——————————————
#شرکاء/شعراء:
تصور وارثی, جاوید حسین جاوید, سرفراز چاند, سلیم پرواز, مشکور میکش, اکرام الحق ولی, نظام الدین ظہوری, صدام حسین,وسیم انصاری ,اور مختار حسینی بھی شریک تقریب رہے۔
کانگریس کے گریڈیہہ ضلع کے صدر شری ستیش کیڈیا
نے “فروغ ادب” اور رائل کلب کا شکریہ ادا کیا !
مہمان خصوصی اور مہمان خاص نے بھی فروغ ادب اور رائل کلب کا شکریہ ادا کیا اور یہ بھی کہا کہ فروغ ادب ہی گریڈیہہ وہ واحد ادارہ ھے جو ہر موقعے پر پروگرام کیا کرتا ھے ہم سب فروغ ادب کے ساتھ ہیں
پروگرام رات دس بجے تک چلا
پروگرام کو کامیاب بنانے میں رائل کلب کے نوجوانوں کا بھرپور تعاون رہا !
آخر میں “فروغ ادب” کے بانی مختار حسینی نے رائل کلب کے نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا !













