Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*قلم کی حرمت کے نگہبان کو سلام*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*قلم کی حرمت کے نگہبان کو سلام*
————————————
دھام نگر، بھدرک ضلع کے دھام نگر بلوک کے سماجی کارکن جناب غلام جیلانی حبیبی صاحب کو  منعقدہ ’ سوا دھیکار بھون‘ بھونیشور میں ایک سچے اور بے باک صحافی کے اعزاز میں اعزازی سند سے نوازا گیا۔
پروگرام میں سوادھیکار کے صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سماج کی ترقی کے لیے سماجی کارکنوں کی اہمیت بہت زیادہ ہیں وہ سماج میں بیداری اور سماجی تبدیلی کے لیے مسلسل کام کر تے ہیں۔ انہوں نے سماجی کارکنوں کے ذریعے مختلف شعبوں میں کیے جانے والے کاموں کی تعریفیں کیں
اسی موقع پر دھام نگر بلوک کے سوا دھیکار پریوار سے وابستہ جناب غلام جیلانی حبیبی صاحب کو سوادھیکار پریوار کی طرف سے  یادگاری تحفے کے ساتھ ساتھ اعزازی سند سے بھی نوازا گیا۔ اور مزید سوادھیکار کی طرف سے شائع ہونے والے اخبار میں بھی آپ کے سماجی کاموں اور  خدمات کے بارے میں بھی ذکر کیا گیا۔ آپ نے ہمیشہ حق اور سچ کی آواز کو بلند کیا ہے یہ اعزاز آپ کی اسی محنتوں کا ثمرہ ہے۔آپ کی حق گوئی اور بے باکی ہمیشہ نوجوان صحافیوں کے لئے مشعلِ راہ رہےگی۔
آپ کو یہ اعزازی سند ملنے پر اہلِ دھام نگر آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور اُمید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی اسی جذبے سے عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہیں گے۔ محمد تاج الدین حبیبی، دھام نگر————————————–
دھام نگر، بھدرک ضلع کے دھام نگر بلوک کے سماجی کارکن جناب غلام جیلانی حبیبی صاحب کو  منعقدہ ’ سوا دھیکار بھون‘ بھونیشور میں ایک سچے اور بے باک صحافی کے اعزاز میں اعزازی سند سے نوازا گیا۔
پروگرام میں سوادھیکار کے صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سماج کی ترقی کے لیے سماجی کارکنوں کی اہمیت بہت زیادہ ہیں وہ سماج میں بیداری اور سماجی تبدیلی کے لیے مسلسل کام کر تے ہیں۔ انہوں نے سماجی کارکنوں کے ذریعے مختلف شعبوں میں کیے جانے والے کاموں کی تعریفیں کیں
اسی موقع پر دھام نگر بلوک کے سوا دھیکار پریوار سے وابستہ جناب غلام جیلانی حبیبی صاحب کو سوادھیکار پریوار کی طرف سے  یادگاری تحفے کے ساتھ ساتھ اعزازی سند سے بھی نوازا گیا۔ اور مزید سوادھیکار کی طرف سے شائع ہونے والے اخبار میں بھی آپ کے سماجی کاموں اور  خدمات کے بارے میں بھی ذکر کیا گیا۔ آپ نے ہمیشہ حق اور سچ کی آواز کو بلند کیا ہے یہ اعزاز آپ کی اسی محنتوں کا ثمرہ ہے۔آپ کی حق گوئی اور بے باکی ہمیشہ نوجوان صحافیوں کے لئے مشعلِ راہ رہےگی۔
آپ کو یہ اعزازی سند ملنے پر اہلِ دھام نگر آپ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور اُمید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی اسی جذبے سے عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہیں گے۔ *محمد تاج الدین حبیبی، دھام نگر*