Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*پچھم بردوان ضلع مائنوریٹی کانگریس نے کنور وجیے شاہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_16908288

ویسٹ بنگال پردیش کانگریس کمیٹی کی ہدایت پر آسنسول شمالی تھانہ میں مدھیہ پر دیش کے بی جے پی ایم ایل اے و وزیر کنور وجئے شاہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے بعد احتجاج کا مظاہرہ کیا گیا۔پچھم بردوان ضلع مائنوریٹی کانگریس کی جانب سے تھانہ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ۔بعد ازاں وزیر موصوف جنہوں نے کرنل صوفیہ قریشی کے نازیبا کلمات ادا کیے تھے، فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔موقع پر محمد شاکر چیئرمین پچھم بردوان ضلع کانگریس مائنوریٹی شعبہ،محمد شہاب الدین (راجو) پچھم بردوان ضلع سیوا دل چیف آرگنائزر ، محمد شاہد (ببلو)، محمد سلیم، محمد اشتیاق انصاری، شہنواز حسین، محمد امین، رستم علی، محمد راج ، محمد قمر و دیگر موجود رہے۔