براکر : لیبر کوڈ کے نام پر مزدوروں کے حقوق چھینے جانے کے خلاف کوئلے کی کانیں فروخت نہ کیے جانے کی مانگ اور دیگر 6 مطالبات کی حمایت میں تمام مرکزی ٹریڈ یونین اور فیڈریشن بشمول سی آئی ٹی یو کی پکار پر 9 جولائی کو کل ہند ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لئے براکر بس اسٹینڈ میں بایاں محاذ اور کانگریس یونین کی جانب سے نکڑ جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہرادھن منڈل، سجیت بھٹاچاریہ، بھوانی اچاریہ، سعید رضا، ٹی یو سی سی صلاح الدین انصاری ، اجیت پرامانک اور ملن چٹراج کے علاوہ دیک بایاں محاذ و کانگریس حامی موجود رہے۔










Post Views: 88










