Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*صدر تلنگانہ رکشنا سینا کلواکنٹلہ کویتا سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی خیرسگالی ملاقات*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*صدر تلنگانہ رکشنا سینا کلواکنٹلہ کویتا سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی خیرسگالی ملاقات*

حیدرآباد: سربراہ تلنگانہ رکشنا سینا (ٹی آر ایس) کلواکنٹلہ کویتا سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر گیرتھ ون اووین نے  بنجارہ ہلز میں واقع تلنگانہ رکشنا سینا کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر حیدرآباد میں برطانوی ہائی کمیشن کے پولیٹیکل اینڈ اکنامک ایڈوائزر نلینی راغورامن بھی موجود تھیں۔ ڈپٹی ہائی کمشنر نے کویتا سے خیرسگالی ملاقات کرتے ہوئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ٹی آر ایس کے سینئر قائدین بھی شریک اجلاس رہے۔