Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*درگا پور میں مچھلی کی جگہ جال میں پھنسا پستول، علاقے میں سنسنی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

درگا پور : درگا پور میں مچھلی پکڑنے کے دوران مچھلی کی جگہ دیسی پستول جال میں پھنس جانے کی خبر سے علاقہ میں سنسنی پھیل گءی۔واقعہ درگا پور کے کانکسا تھانہ کے وشنو پور علاقہ کا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ بدھ کے دن علاقائی لوگ تالاب میں مچھلی پکڑ رہے تھے۔جال تالاب میں پھینکنے کے بعد مچھلی کی جگہ دیسی پستول جال میں پھنس کر باہر آیا۔خبر عام ہوتے ہی علاقہ میں سنسنی پھیل گءی۔اسکی خبر پولس کو دی گئی ۔پولس موقع پر پہنچ کر پستول کو اپنے قبضہ میں لے لیا اور اس بات کی جانچ میں جٹ گئی کہ تالاب میں پستول کہاں سے آیا اور یہ پستول کس کی ہے۔ ابتدائی جانچ کے دوران پولس کو شک ہے کہ پستول ٹھکانہ لگانے کے مقصد سے اسے تالاب میں پھینک دیا گیا ہے۔