Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*غیر سرکاری کارخانہ میں ایک ٹھیکہ ملازم کی موت*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

درگا پور: درگا پور کے کوک اووین تھانہ علاقہ کے ساگر بھانگا کے ایک غیر سرکاری گریفائٹ کارخانہ میں جمعرات کی صبح ایک حادثہ پیش آیا جس میں کام کے دوران ایک ٹھیکہ ملازم کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مہلوک کا نام تپن گھوش اور عمر تقریباً 45 سال ہے۔ٹریڈ یونین کے مطالبے پر کارخانہ انتظامیہ نے معاوضہ اور کنبہ کے ایک فرد کو نوکری دینے کا وعدہ کیا ہے۔

Latest News

Related News