آسنسول : ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی کے 39ویں برسی کے موقع پر آسنسول کے بی این آر موڑ میں واقع انکے مجسمہ پر پھول ملا چڑھا کر کانگریس رہنماءوں و رضاکاروں نے خراج پیش کیا۔ موقع پر پچھم بردوان ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی ماینوریٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین میں محمدشاکر، مغربی بنگال پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری پرسنجیت پو ٹنڈی،محمد شاہ عالم خان،آسنسول جنوب بلاک کانگریس کمیٹی کے صدر ششی دوبے،کنچن دے پردیش کانگریس کمیٹی ممبر،سمیو دپتو رائے،محمد منہاج عالم،محمد آزاد،محمد سلیم و دیگر کارکنان موجود رہے۔
Post Views: 226










