Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*سیل آئی ایس پی میں ایک ٹھیکہ مزدور کی موت ہوگئی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

برن پور: سیل آئی ایس پی میں کنٹریکٹر ورکر سجیے سیل کی موت ہوگئی، جس کی وجہ سے یونین اور کارخانہ انتظامیہ کے درمیان معاوضے اور ایک فرد کو نوکری دینے کے مطالبہ پر گفت و شنید ہوئی۔ انتظامیہ نے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر موت کی وجہ واضح کرنے کی بات کہی ہے جبکہ یونین رہنماؤں کا کہنا ہے کہ گیس لگنے سے اس کی موت ہو ہے۔ برن پور میں قائم سیل آئی ایس پی کے ٹسٹ میٹل انجیرنگ نامی ایک کنٹریکٹر کے اندر سجیے کام کرتا تھا۔ کل رات سی شفٹ ڈیوٹی کے درمیان اس کی طبعیت خراب ہو تھی۔