*حافظ الحاج الشاہ معبودبخش حبیبی المعاروف بڑے حافظ جی کاسالانہ عرس*
______________________________
خلیفہ حضور مجاہد ملت پیر طریقت حضرت حافظ الحاج الشاہ معبودبخش حبیبی المعاروف بڑے حافظی کا سالانہ عرس بڑے ہی ادب و احترام کےساتھ12می2026بروزمنگل منایا گیا بعد نماز عصر آپ کی آباںی وطن فقیر شاہی سے چادر شریف کا جلوس بازاروں کا گشت کرتے ہوئے خانقاہ حبیبیہ پہنچا سب سے پہلے بارگاہ حضور مجاہد ملت میں چادر پوشی وگل پوشی پیش کی گئی پھر حبیبی قبرستان میں آپکی قبرشریف پرچادر پوشی وگل پوشی کیا گیا بعد نماز مغرب تا عشاء آب کے نام پر ایک جلسہ خانقاہ شریف کے جلسہ گاہ میں منعقد ہوا طلباء دارالعلوم مجاہد ملت نےنعت و منقبت بعد صلوٰۃ سلام قل شریف حضرت مولانا حافظ محمد بلال نے بڑھی ایصال ثواب ودعاحضرت مولانا مفتی عثمان شمسی نے کی جلسہ کے بعد لنگر کا انتظام تھا عرس کی تقریبات آپ کے شہبزادوں نے کی محمد غلام حبیب حبیبی محمد غلام حسین حبیبی محمد غلام قادر حبیبی محمد غلام غوث حبیبی محمد محمود حبیبی میں اپنی جانب سے شرکت فرما نے والے تمام زاںرین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں *محمد تاج الدین حبیبی* دھامنگر شریف










