نوری مسجد آزاد نگر برنپور* کے وسیع صحن میں ھر سال کی طرح امسال بھی از یکم تا دس *محرم الحرام 1446 ھجری* بعد نماز عشاء *9/بجے* تا *10:30* *ذکر شھدائے کربلا* کی محفلیں بڑے ہی تزک واھتمام کے ساتھ منعقد ہونے جارہی ہیں۔
جس میں علاقائی علماء و شعراء کے علاوہ *خصوصی* *خطیب* کے طور پر سیاح امریکہ و کناڈا حضرت مولانا *محمد عیسٰی رضوی مصباحی* خطیب وامام مسجد ھذا کا پرنور بیان ہوگا۔
لہذا اھل محلہ و تمام عاشقان رسول و اٰل رسول ﷺ و رضی اللہ عنھم سے پرخلوص اپیل ھیکہ ان تمام مجلسوں میں شریک ہو کر دارین کی سعادتیں حاصل کریں۔
*صدارت* : حضرت قاری سید *عطاء الرحمن* قادری و حضرت مولانا حافظ و قاری محمد *تحسین رضا* رضوی کی ہوگی۔۔
جبکہ *قیادت* :
عالی جناب *محمد صلاح الدین* اشرفی و محترم جناب *محمد عابد حسین* و سید *قمرعالم* و سید *طاھر حسین* صاحبان کی رہیگی ۔
*حمایت* : محترم جناب محمد نعیم الدین و جناب محمد ضمیرالدین ۔و وسیم خان و جملہ ممبران کی –
المعلن ۔۔ حضرت *مولانا محمد مقیم الدین رضوی* صاحب نائب امام مسجد ھذا


















