صوبہ اڈسہ ضلع بھدرک کے دھام نگر میں دس محرم کو یاد حسین کے موقعے پر ہر محلہ سے قافلہ اور آکھاڑا نکل کر صبح ساتھ بجے کربلا پہنچا وہاں سےہوکر پورے بازار کے مین راستے سے گزرتے ہوئے آپنے آپنے گھروں کو لوٹے اس موقعے پر مسلم جماعت کے صدر جناب غلام جیلانی حبیبی، سکریٹری سیخ جعفر علی، نائب سکریٹری محمد تاج الدین حبیبی، شیخ تار بابو اور ہم سب کے بزرگ ماسٹر الحاج شیخ عبدالحکیم حبیبی صاحب، شیخ اشفاق، شیخ رمضانی، شیخ غلام سعد حبیبی، محمد صہیب رضا حبیبی، شیخ تبارک، شیخ تسلیم رضا وغیرہ بھی شامل تھے
Post Views: 121










